Imam Ibn Qayyim, may Allah have mercy on him, says: "When you see that the love of Allah has left your heart and you have stopped preparing to meet Him, and the love of people has settled in your heart and your heart is satisfied and satisfied with the life of this world, then understand that an eclipse has come over your heart."
"دل کا گرہن"
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "جب آپ دیکھیں کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے اور آپ اس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکے ہیں ، اور لوگوں کی محبت دل میں رچ بس گئ ہے اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکا ہے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے۔
Comments
Post a Comment